شوبز پر تنقید کرنے والے صرف اپنا وقت ضائع کر تے ہیں‘سہراب افگن

شوبز پر تنقید کرنے والے صرف اپنا وقت ضائع کر تے ہیں‘سہراب افگن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی) سینئراداکارسہراب افگن نے کہا ہے کہ اچھے اور برے لوگ ہر جگہ اور ہر شعبے میں ہوتے ہیں مگر میری ذاتی رائے ہے کہ شوبز میں مثبت سوچ رکھنے والے افراد کی کمی نہیں ہے ، ہر جگہ آپ کو پڑھے لگے اور باصلاحیت افراد نظر آتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ شوبز پر تنقید کرنے والے صرف اپنا وقت ضائع کر تے ہیں۔
مجھ میں ہر طرح کے کردار ادا کرنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے ، کسی مخصوص کردار کی چھاپ اپنے اوپر ہرگز لگنے نہیں دوں گا ۔

مزید :

کلچر -