معین ٹریول کا پوسٹ حج پروگرام 29ستمبر کو لاہور میں ہو گا

معین ٹریول کا پوسٹ حج پروگرام 29ستمبر کو لاہور میں ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)معین ٹریول کا پوسٹ حج پروگرام29ستمبر کو رحمت شادی ہال،جی ٹی روڑ لاہور میں ہو گا،چیف ایگزیکٹو الحاج میاں الطاف حسین نے کامیاب حج آپریشن پر اظہار تشکر کرتے ہوئے تمام حجاج کرام کو بر وقت شرکت کی درخواست کی ہے۔
معین ٹریول 

مزید :

صفحہ آخر -