جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دھماکا،6افراد جاں بحق ،16زخمی 

جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دھماکا،6افراد جاں بحق ،16زخمی 
جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دھماکا،6افراد جاں بحق ،16زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جنوبی وزیرستان(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دھماکے میں 6افراد جاں بحق جبکہ 16زخمی  ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنرناصر خان نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دھماکے میں 6افراد جاں بحق جبکہ 16زخمی  ہو گئے۔

ڈپٹی کمشنر کاکہنا تھا کہ دھماکا امن کمیٹی کے دفتر کے قریب ہوا، زخمیوں کو ہیڈکوارٹر ہسپتال وانامنتقل کیا جارہا ہے۔