اینٹی کرپشن نے ڈسٹرکٹ رجسٹریشن کے افسر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا

اینٹی کرپشن نے ڈسٹرکٹ رجسٹریشن کے افسر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا
اینٹی کرپشن نے ڈسٹرکٹ رجسٹریشن کے افسر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ اینٹی کرپشن کے اہلکاروں  نے حید رآباد میں کارروائی کرتے ہوئے ڈسٹرک رجسٹریشن افسر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرک رجسٹریشن کے افسر اسحاق شیخ پر 30ایکڑ زمین کی غیر قانونی فروخت کا الزام ہے جس پر اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرلیا ہے اور مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز بھی کر دیاہے ۔

مزید :

حیدرآباد -