پولیس کا سرچ آپریشن ،77مشتبہ افراد گرفتار

پولیس کا سرچ آپریشن ،77مشتبہ افراد گرفتار
پولیس کا سرچ آپریشن ،77مشتبہ افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے سرکل کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 77مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیاہے ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن نے دوران گرفتارکیے جانے والے مشتبہ افرد میں 17اشتہاری اور 23افغان باشند ے شامل ہیں ۔پولیس سرچ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور باورد بھی اپنے قبضہ میں لے لیاہے اور تمام مشتبہ افراد کو مزید تفیش کے لیے تھانہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید :

پشاور -