این اے 131 ،این اے 129 میں ووٹوں کی گنتی آج دوبارہ ہو گی

این اے 131 ،این اے 129 میں ووٹوں کی گنتی آج دوبارہ ہو گی
این اے 131 ،این اے 129 میں ووٹوں کی گنتی آج دوبارہ ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 131 اور این اے 129 لاہورمیں خواجہ سعد رفیق اور عبدالعلیم خان کی درخواستوں پر ووٹوں کی گنتی آج دوبارہ ہو گی، ریٹرننگ افسر نے عمران خان اور سردارایاز صادق آج طلب کررکھا ہے۔
لاہور کے قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں میں ووٹوں کی گنتی امیدواروں کی موجودگی میں کی جائے گی۔
واضح رہے کہ عام انتخابات میں این اے 131 میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خواجہ سعدرفیق کو 680 جبکہ سردار ایاز صادق نے عبدالعلیم خان کو 4 ہزار ووٹوں سے شکست دی ہے۔