لندن، بم کی اطلاع پر ایئر انڈیا کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

لندن، بم کی اطلاع پر ایئر انڈیا کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(این این آئی) بھارت کی ایئر انڈیا کے طیارے کو بم کی اطلاع پر لندن کے اسٹینسٹڈ ایئرپورٹ پر اتاردیاگیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایئرانڈیا کی پرواز اے آئی 191 ممبئی سے امریکہ کے شہر نیویارک کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ایئر لائن کی جانب سے اسی ضمن میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پربھی ایک پیغام شیئر کیا گیا ہے۔
ہنگامی لینڈنگ