وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس کل نہیں ہوگا
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس کل نہیں ہوگی ، بجٹ منظوری کی وجہ سے کابینہ اجلاس نہیں بلایا گیا ، وزیراعظم نے ارکان کواسمبلی اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی کل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت متوقع ہے ، بجٹ منظوری کی وجہ سے کا بینہ اجلاس نہیں بلایاگیا ۔