بھارت نے وہ کردیا جس کے بارے میں پاکستانی سیاستدان صرف باتیں کرتے ہیں

بھارت نے وہ کردیا جس کے بارے میں پاکستانی سیاستدان صرف باتیں کرتے ہیں
بھارت نے وہ کردیا جس کے بارے میں پاکستانی سیاستدان صرف باتیں کرتے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ اکھیش یادوو نے اپنی کابینہ کے 70 فیصد وزراءاور مشیروں کو خراب کارکردگی کی بنا پر فارغ کردینے کا فیصلہ کرلیا۔ سماج دیو پارٹی کی حکومت میں 82 ایسے وزیر مشیر ہیں جو صرف اور صرف اپنے اور اپنے حلقوں کے لئے دلچسپی سے کام کرتے پائے گئے ہیں جبکہ 12 وزیر قاعدے قانون کے تحت خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ وزراءکی سکیورٹی کا فیصلہ پارٹی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں کیا گیا۔ اس سے قبل بھی 2014ءکے انتخابات کے بعد 36 وزراءکو اس جرم کی پاداش میں تبدیل کیا گیا تھا کہ یہ وزیر اپنے کارکنوں کو کسی خاطر میں نہیں لاتے ہیں، لیکن بعد ازاں کچھ وزراءکو بحال کردیا گیا تھا۔