بھارت میں پیاز کا نیا بحران پیدا ہونے کا خدشہ

بھارت میں پیاز کا نیا بحران پیدا ہونے کا خدشہ
بھارت میں پیاز کا نیا بحران پیدا ہونے کا خدشہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں پیاز کا نیا بحران پیدا ہونےکا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، کھپت پوری کرنے کیلئے پاکستان سے پیاز درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مون سون سیزن میں تاخیر کے باعث پیاز کی فصل کو نقصان ہواہے اور قلت پوری کرنے کے لئے نئی دلی سرکار افغانستان اور پاکستان کی جانب دیکھ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اکتوبر اور نومبر کے آخر تک پڑوسی ملکوں سے پچاس ہزار ٹن سے زائد پیاز درآمد کیا جائے گا۔ نئی دلی میں پیاز اس وقت سولہ سے پچیس روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے۔

مزید :

بزنس -