لاہور آرٹس کونسل اور Milestone کے تعاون5روزہ ”آرٹ ورکشاپ “کا انعقاد

لاہور آرٹس کونسل اور Milestone کے تعاون5روزہ ”آرٹ ورکشاپ “کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل (الحمرائ)کے زیر اہتمام اور Milestoneکے تعاون سے الحمراءاکیڈمی آف پر فارمنگ آرٹ میں فنون لطیفہ کے طا لب علموں کی استعداد کار بڑھانے کے لیے 5روزہ ”آرٹ ورکشاپ “کا انعقاد 29دستمبر سے ہو گا ۔یہ ورکشاپ صبح 9:30سے شروع ہو ا کر ئے گئی ۔ورکشاپ میں شرکت کرنے کے لیے فنون لطیفہ میں دل چسپی ہی واحد شرط ہے ۔

مزید :

کلچر -