نیو ایئر نائٹ پر امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144نافذ

نیو ایئر نائٹ پر امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144نافذ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل)پنجاب بھر میں نیو ایئر نائٹ کے موقع پر امن و امان کی فضاء برقرار رکھنے اور نوجوانوں کی جانب سے ون ویلنگ روکنے کے لیے دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق دفعہ 144کے تحت اونچی آواز میں گانے چلانے ،ہوائی فائرنگ کرنے ،سائلنسر نکال کر موٹر سائیکل چلانے والوں ،ون ویلنگ کرنے والوں اور ہلڑبازی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -