صدر مملکت کی منظوری کے بعد نیب ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ جاری 

صدر مملکت کی منظوری کے بعد نیب ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت کی منظوری کے بعد نیب ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس لیوی سے متعلقہ معاملات نیب کے دائرہ اختیار سے باہر ہیں،ٹیکس لیوی سے متعلقہ تمام انکوائریز متعلقہ فورمز کو منتقل،احتساب عدالتوں سے ٹیکسز کے مقدمات متعلقہ عدالتوں کو منتقل،عوامی عہدہ رکھنے والوں کیخلاف نیب کارروائی نہیں کرسکے گا، عوامی عہدہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی مالی شواہد کی بنا پر ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق مالی فائدہ اٹھانے تک اختیارات کے ناجائز استعمال کا کیس بھی نہیں بنے گا۔
نیب ترمیمی آرڈیننس

مزید :

صفحہ اول -