ڈی اینٹی کرپشن نے ریسکیو1122 میں غیرمعیاری گاڑیوں کی خریداری، بوگس بھرتیوں کے معاملہ کا ریکارڈ طلب کر لیا
لاہور (کرائم رپورٹر)پنجاب ڈی جی اینٹی کرپشن کی طرف سے ریسکیو 1122 میں غیر معیاری گاڑیوں کی خریداری، بوگس بھرتیوں کے معاملہ پر ریکارڈ طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 میں غیر معیاری گاڑیوں کی خریداری، بوگس بھرتیوں کا معاملہ، ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے بھی انکوائری کی منظوری دے دی۔