سپریم کورٹ ،5لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض شاہد مسعود کی رہا ئی کا حکم
اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار شاہد مسعود کو 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پیر کو جسٹس منظور احمد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پی ٹی وی کرپشن کیس کی سماعت کی، اس موقع پر عدالت نے قرار دیا کہ مقدمے میں نامزد تینوں ملزموں کی پہلے ہی ٹرائل کورٹ میں ضمانت ہو چکی ہے۔عدالت نے اینکر شاہد مسعود کو 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا۔
ڈاکٹر شاہد مسعود