مجھے نہیں معلوم کہ میں ٹیسٹ سیریز سے ڈراپ ہو رہا ہوں،شاہین شاہ آفریدی

مجھے نہیں معلوم کہ میں ٹیسٹ سیریز سے ڈراپ ہو رہا ہوں،شاہین شاہ آفریدی
مجھے نہیں معلوم کہ میں ٹیسٹ سیریز سے ڈراپ ہو رہا ہوں،شاہین شاہ آفریدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ کپتانی آنے یا جانے سے متعلق نہیں سوچتا، عزت کے ساتھ پاکستان کیلئے کھیلنا چاہتا ہوں۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  شاہین شاہ آفریدی کاکہناتھا کہ کیا ہو رہا  ہے اس کو نہیں دیکھتا منفی چیزوں کا علم نہیں،ہمیشہ ملک کیلئے کھیلنا چاہتا ہوں منفی چیزیں کبھی ٹیم میں نہیں  لاتا،ان کا کہناتھا کہ مجھے نہیں معلوم کہ میں ٹیسٹ سیریز سے ڈراپ ہو رہا ہوں۔

مزید :

کھیل -