اٹک:ایمبولینس اورٹینکرمیں تصادم میں غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف کارروائی کا حکم

اٹک:ایمبولینس اورٹینکرمیں تصادم میں غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف کارروائی ...
 اٹک:ایمبولینس اورٹینکرمیں تصادم میں غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف کارروائی کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے اٹک میں ایمبولینس اور ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلیٰ نے سوگوار فیملیز سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی اور کہاکہ غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کی جائے -