کوک سٹوڈیو کا نیا سیزن کب آئے گااور اس سیزن میں کون کونسے گلوکار شامل ہیں؟انتظامیہ نے بڑا اعلان کردیا

کوک سٹوڈیو کا نیا سیزن کب آئے گااور اس سیزن میں کون کونسے گلوکار شامل ...
کوک سٹوڈیو کا نیا سیزن کب آئے گااور اس سیزن میں کون کونسے گلوکار شامل ہیں؟انتظامیہ نے بڑا اعلان کردیا
سورس: Wikimedia Commons

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوک اسٹوڈیو نے اپنے نئے سیزن کی لانچنگ 4دسمبر کو کرنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویٹ سائٹ ٹویٹر پر کوک اسٹوڈیو کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ نئے سیزن میں ریپ سٹاربوہمیا،راحت فتح علی خان،علی نور،صنم ماروی،عمیر جسوال،فریحہ پرویز،وجیہہ اطہر نقوی،مہدی مالوف،زارا مدنی،سحر گل خان اور دیگر گلوکار شامل ہونگے۔شائقین نے نئے سیزن کی لانچنگ پر خوشی کا اظہار کیا ہے انکا کہنا ہے کہ کافی عرصہ سے نئے سیزن کا انتظار تھا امید ہے کہ اس سیزن میں ہر قسم کا میوزک سننے کو ملے گا۔

مزید :

تفریح -