اسرائیل کے خلاف احتجاج، جماعت اسلامی کے اہم رہنما اہلیہ سمیت گرفتار

اسرائیل کے خلاف احتجاج، جماعت اسلامی کے اہم رہنما اہلیہ سمیت گرفتار
اسرائیل کے خلاف احتجاج، جماعت اسلامی کے اہم رہنما اہلیہ سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد اور ان کی اہلیہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

جماعتِ اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 10 مظاہرین کو پریس کلب کے باہر سے حراست میں لیا گیا، سیو غزہ مارچ کا پریس کلب کے باہراسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ تھا جس دوران اسلام آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتاریاں عمل میں لائیں، سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا۔