پی ٹی آئی کے امیدوار ارباب عاصم بلامقابلہ پشاور کے ناظم منتخب

پی ٹی آئی کے امیدوار ارباب عاصم بلامقابلہ پشاور کے ناظم منتخب
پی ٹی آئی کے امیدوار ارباب عاصم بلامقابلہ پشاور کے ناظم منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے  ارباب عاصم بلا مقابلہ ضلع ناظم منتخب ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ضلعی ناظمین کا انتخاب جاری ہے جبکہ پی ٹی آئی نے کے امیدوار محمد عاصم بلامقابلہ ضلع ناظم پشاور منتخب ہوگئے ہیں اور اس موقع پرانہوں نے کہا کہ وہ پشاور کی عوام کو تمام میئرز بھلا دیں گے اور پشاور کو ایسی شکل دیں گے کہ لوگ دیکھیں گے۔ضلع ناظم کے بلامقابلہ منتخب ہونے کے بعد پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے جشن منایاجارہے ۔
پشاور کے چار ٹاﺅن میں سے تین میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جبکہ ایک ٹاﺅن میں سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں ۔
واضح رہے کہ محمد عاصم خان دھرنے کے دنوں میں ٹرانسپورٹ کے انتظامات سنبھالے ہوئے تھے اور پولیس کے ساتھ مزاحمت کے بعد وہ اڈیالہ جیل میں بھی گئے ۔