A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

بہاولنگر؛مسلم لیگ (ن )کو قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے کوئی امیدوار نہ مل سکا

بہاولنگر؛مسلم لیگ (ن )کو قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے کوئی امیدوار نہ مل سکا

Jun 30, 2018 | 14:24:PM

بہاولنگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے کوئی امیدوارنہ مل سکا،سابق ایم این اے اصغر شاہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینگے جبکہ سابق ایم پی ایز شوکت لالیکا اور فدا حسین آزاد حیثیت میں انتخابی میدان میں اتریں گے۔

تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے حلقے این اے 166،پی پی 237اور 238 سے ن لیگ کوکوئی امیدوارنہ مل سکا،تینوں حلقوں سے مسلم لیگ ن کاٹکٹ کسی امیدوارنے نہیں لیا۔

سابق ایم این اے اصغرشاہ این اے166سے پی ٹی آئی ٹکٹ پرالیکشن میں حصہ لیں گے جبکہ سابق ایم پی ایزشوکت لالیکااورفداحسین آزادحیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔

مزیدخبریں