جی ڈی اے رہنما خدا بخش کے قتل میں نامزد 2 ملزم گرفتار

جی ڈی اے رہنما خدا بخش کے قتل میں نامزد 2 ملزم گرفتار
جی ڈی اے رہنما خدا بخش کے قتل میں نامزد 2 ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سانگھڑ (ڈیلی پاکستان آن لائن)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس رہنما خدا بخش درس کے قتل کے کیس کے سلسلے میں 2نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ مذکورہ کیس کے حوالے سے میرپورخاص میں درج ایف آئی آر میں 6 ملزمان نامزد کیے گئے۔ 

ڈی ایس پی کے مطابق خدا بخش درس کو انکے محافظ سمیت قتل کیا گیا تھا۔ مقتول کے بھتیجے کی مدعیت میں قتل کی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔