گھریلو جھگڑے پر دوشیزہ کا اقدام خودکشی

گھریلو جھگڑے پر دوشیزہ کا اقدام خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) گھریلو جھگڑوں سے تنگ موترہ کی رہائشی (ع) نے زہریلی گولیاں نگل لیں جس سے اس کی حالت تشویشناک ہو گئی اور اسے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال ڈسکہ لایا گیا جہاں پر ابتدائی طبی امداد کے بعد اس کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔

مزید :

علاقائی -