نیب ملتان نے واپڈا ٹاؤن فیزون ای بلاک کی توسیع میں بے قاعدگیوں کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا

نیب ملتان نے واپڈا ٹاؤن فیزون ای بلاک کی توسیع میں بے قاعدگیوں کیخلاف ریفرنس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی)نیب ملتان بیورو نے واپڈا ٹاؤن ملتان کے فیز ون کے ای بلاک کی توسیع میں گھپلوں اور بے قاعدگیوں کے خلاف ریفرنس دائر کردیا ہے اس ریفرنس میں سابق(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
سیکرٹری ایم سی کمیٹی اور کو اپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے17ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔