سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ میں کارروائی، حساس تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی ناکام، 2دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ میں کارروائی، حساس تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی ...
سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ میں کارروائی، حساس تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی ناکام، 2دہشتگرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے 2دہشتگردوں کو گرفتار کرکے حساس تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی ۔

سندھ ریو نیو بورڈ میں 500ارب روپ کے تاریخی فراڈ کا انکشاف ، نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا

تفصیلات کے مطابق کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ گوجرانوالہ میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 2دہشتگردوں کو دھر لیا جن کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد اور ڈیٹونیٹرزبھی برآمد ہوئے ہیں ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہناہے کہ ابتدائی تحقیقات میں گرفتار دہشتگردوں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ حساس تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے جسے پولیس کی بروقت کارروائی نے ناکام بنا دیا ۔ بعد ازاں پولیس نے برآمد ہونیوالا تخریب کا ری کا سازون سامان اپنی تحویل میں لیتے ہوئے زیر حراست ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

مزید :

لاہور -