چترال: گاڑی دریا میں جا گری، 10 افراد لاپتہ

چترال: گاڑی دریا میں جا گری، 10 افراد لاپتہ
چترال: گاڑی دریا میں جا گری، 10 افراد لاپتہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چترال (ویب ڈیسک) شمالی خیبر پختون خوا کے ضلع چترال میں بہنے والے دریائے یار خون میں گاڑی گر گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 10 افراد لاپتہ ہو گئے۔

ڈی پی او چترال سونیا شمروز کے مطابق گاڑی میں موجود گرنے والے 10 میں سے 2 افراد کو مقامی لوگوں نے بچا لیا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ دیگر 8 افراد کو دریا سے نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔