عماد خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی 

عماد خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیورورپورٹ) سماجی کارکن حماد خان کی والدہ کی رسم قل پیر کے روز موضع ٹوپی میں ادا کی گئی۔ جس میں سیاسی و سماجی رہنماوں اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحومہ جہانزیب خان کی زوجہ، مفتی فواد، محمد سیاب خان کی ہمشیرہ اور جواد خان کی پھوپھی تھیں۔