4جنوری

وزیرستان میں 3ڈرون حملے، طالبان کمانڈ ملا نذیر سمیت14افراد جاں بحق، کمانڈر دریا خان، فیصل خان اور دو ازبک شدت پسند بھی مارے گئے، ملا نذیر کو اس سے پہلے بھی تین مرتبہ مارنے کی کوشش کی گئی۔
٭.... بھارت کی فضاﺅں میں پاکستانی پرچم سربلند، پاکستان نے بھارت کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 85رنز سے شکست دے کر سیریز2-0سے اپنے نام کر لی۔ ناصر جمشید106رنز بنا کر مین آف دی میچ رہے۔