18جنوری

متحدہ کے رکن سندھ اسمبلی منظر امام تین محافظوں سمیت قتل، کراچی میں کشیدگی، متعدد گاڑیاں نذر آتش،3روزہ سوگ کا اعلان۔
٭.... ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کا لانگ مارچ اور حکومت دونوں کامیاب، قومی اسمبلی مارچ سے پہلے تحلیل، انتخابات90روز میں کرائے جائیں گے۔