بھارتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر انتہا پسندوں کو اشتعال انگیزی پر اکسانے لگے

بھارتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر انتہا پسندوں کو اشتعال انگیزی پر اکسانے لگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی(این این آئی )بھارتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر انتہا پسندوں کی طرح اپنے طالب علموں کو اشتعال انگیزی پراْکسانے لگے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اتر پردیش کی ویر بہادر سنگھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرراجا رام نے ایک ایونٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس یونیورسٹی (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )
کے طالب علم ہو تو جھگڑا ہونے پر اْن کے پاس روتے ہوئے نہیں آنا بلکہ جھگڑا کرنے والے کو مار پیٹ کر آنا۔انہوں نے مزید کہا کہ ضرورت پڑے تو اس کا قتل بھی کردینا۔اس متنازع بیان پر سیاسی جماعتوں کی جانب سے وائس چانسلر کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔
اشتعال انگیزی