سلمان خان اور انو شکا شرما سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم میں مر کزی کردارادا کریں گے

سلمان خان اور انو شکا شرما سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم میں مر کزی کردارادا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی( آن لائن) سلمان خان اور انو شکا شر ما ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم میں مر کزی کردارادا کریں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی عکسبندی کا آغا ز آئندہ سال میں ہو گا۔تا ہم2020ء عید کے موقع پر سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم کا نام اور باقی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔واضح رہے سلمان اور انو شکا فلم’’سلطان‘‘میں بھی ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔

مزید :

کلچر -