قلات میں ایف سی کی جوابی کارروائی ، چھ حملہ آورمارے گئے

قلات میں ایف سی کی جوابی کارروائی ، چھ حملہ آورمارے گئے
 قلات میں ایف سی کی جوابی کارروائی ، چھ حملہ آورمارے گئے

  

قلات (مانیٹرنگ ڈیسک) کمنگوچر میں ایف سی کی کارروائی میں چھ حملہ آور مارے گئے ہیں ۔ نجی چینل کے ذرائع مطابق فرنٹیئرکانسٹیبلری (ایف سی ) نے مشتبہ افراد کی موجودگی پر چھاپہ مارا جہاں ملزمان نے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کردی ۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چھ حملہ آور مارے گئے جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیاگیاہے۔

مزید : قلات