سکولوں میں داخلہ مہم کامیاب بنانے کیلئے پنجم اور ہشتم کے پیک سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

سکولوں میں داخلہ مہم کامیاب بنانے کیلئے پنجم اور ہشتم کے پیک سرٹیفکیٹ کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز کی داخلہ مہم کی نئی حکمت عملی کے پیش نظر سرکاری سکولوں میں ششم اور نہم جماعت میں داخلوں کے لئے پنجم اور ہشتم کے’’پیک ‘‘ پاس سرٹیفکیٹ کی شرط(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
ختم کر دی گئی ہے۔ داخلہ مہم کو کامیاب بنانے اور زیادہ سے زیادہ داخلوں کا ہدف حاصل کرنے کے لئے یہ اقدام کیا گیا ہے۔