ڈیرہ بگٹی :گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ،کئی علاقوں کو فراہمی معطل

ڈیرہ بگٹی :گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ،کئی علاقوں کو فراہمی معطل
 ڈیرہ بگٹی :گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ،کئی علاقوں کو فراہمی معطل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جعفرآباد(اے پی پی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں نامعلوم مسلح افراد نے 16انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا، جس سے کنواں نمبر 10سے گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔لیویز اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔

مزید : جعفرآباد