سپیکر پنجاب اسمبلی کی ارکان کواجلاس سے قبل کورونا ٹیسٹ کروانے کی ہدایت

  سپیکر پنجاب اسمبلی کی ارکان کواجلاس سے قبل کورونا ٹیسٹ کروانے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے پانچ جون سے شروع ہونے والے اجلاس سے قبل پنجاب اسمبلی کے ایوان میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے ارکان کا کورونا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی نے پانچ جون سے شروع ہونے والے پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے لیے ایوان میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ارکان اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ کرائیں۔
کورونا ٹیسٹ،اجلاس

مزید :

صفحہ اول -