پولیس فورس کےلئے انڈوومنٹ فنڈ قائم،اہلکاروں میں خوشی کی لہر

پولیس فورس کےلئے انڈوومنٹ فنڈ قائم،اہلکاروں میں خوشی کی لہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان(وقائع نگار)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ایک اور تاریخ ساز پولیس دوست اقدام،پولیس فورس کے لیے لیگل ایڈ( انڈوومنٹ فنڈ قائم کردیاجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کو جھوٹے مقدمات کا سامنا کرنے(بقیہ نمبر36صفحہ6پر )
 کے دوران قانونی و عدالتی معاملات کے دوران مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔اب قانونی موشگافیوں کا سامنا کرنے والے پولیس اہلکاروں کی بیوی یا بیٹی کا زیور نہیں بکا کرے گا۔