یلغار کی کامیاب اشاعت کے تیس سال مکمل
یلغار اسلام علیکم
پارے پارے دوستوں سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے جی دوستوں انتہائی خوشی کی بات ہے ہمارے سب دوستوں کے لئے اور خاص کر ہمارے لئے بھی وہ یہ کہ ہمارے پیارے پیارے روزنامہ یلغارکے سفر کے تیس سال مکمل ہو گئے اور یقینا تیس سال پہلے جب روزنامہ یلغار کے سفر کا آغاز ہوا تو بہت سے ساتھی تھے جنکا ساتھ رہا اور بہت س دوست ایسے ہیں جو آغاز سے لیکر تاحا ل ہمارے ساتھ ساتھ ہیں اور جب ہم نے روزنامہ یلغار شروع کیا تو سلیم میمن رانا جاوید فاطر ولید اسد شہزاد۔ ذوالفقار۔ سرور صاحب جو کہ کمپیوٹر کے شعبے سے وابستہ ہیں یلغار شروع کرنے میں ہمارے ساتھ رہے اسکے علاوہ بھی بہت سے دوست جن میں عاطف مجید بالاج حسن وقار خان بھی شامل رہے حافظ مستنسر بھی یلغار ٹیم کا حصہ رہے حکیم آصف استاد شکیل وقار رانا وسیم اور عثمان کے ساتھ ساتھ عاطف مجید بھی تاحال یلغار ٹیم کا حصہ ہیں اور بہت محنت سے روزنامہ یلغار کے سٹی پیج تیار کر رہے ہیں اور یلغار کے سفر کے تیس سال مکمل ہو گئے اور تقریببا دس سے بارہ سال ہو گئے مجھے روزنامہ یلغار کی ادارت سنبھالے ہوئے اور دس بارہ سال پہلے جب یلغار کی ادارت کی ادارت سنبھالی تو اس وقت یلغار یوں سمجھ لیں گویا صفر پہ تھا اور آج دس بارہ سال کی محنت اور تیس سالہ سفر تک پہنچنے میں بہت سی مشکلات بھی دیکھیں پریشانیوں کا سامنا بھی رہا اور بعض دفعہ تو خود اہنے ہاتھ سے یلغار کے صفحے بناتا رہا اوپن شکر تو اس بات کا ہے کہ آج ملک بھر میں ملک سے باہر بھی روزنامہ یلغار کے نمائندگان موجود ہیں پنجاب کے بے شمار شہروں میں بھی ہمارے نمائندگان موجود ہیں سیالکوٹ سے عارف شاہ علی پور چٹھہ سے محند احمد۔ چیچہ وطنی سے رضوان۔ کسووال سے جہانگیر ڈوگر شیخوپورہ سے نسیم ڈوگر گجرات سے جناب عبدالغفار سرگودھا سے فیصل بھائی۔ پنڈی بھٹیاں سے ڈاکٹر عابد ساہیوال سے رانا شفیق جلال پور بھٹیاں سے طاہر مجید گوجرہ سے فیصل لطیف سکھر سے ایاز مغل. بہاولپور سے ولی بھائی فیصل آباد سے مرزا بابر اور میڈم افشاں بھی یلغار کے سفر میں ہمارے ساتھ رہے اور ننکانہ سے ملک جعفر اور انکی ٹیم بھی روزنامہ یلغار کے لئے باعث تقویت بنی اور کوئٹہ سے ڈاکٹر رضا بابئی حب بلوچستان سے ڈاکٹر عاشق حسین لغاری سبی بلوچستان سے دین بھائی سمیت بے شمار دوست آج بھی نلک بھر میں یلغار ٹیم کا حصہ ہیں اور اسلام آباد سے ملک خرم صاحب کی محبت سے یلغار ٹیم بھی بنی جس میں اسد بھائی۔ ملک احتشام عثمان بھائی سمیت دیگر دوست بھی ہمارے شانہ بشانہ رہے لاہور سے ہشام بٹ رمضان جٹ اور انکی ٹیم شیراز نعیم شاہ جی کراچی سے مجتبی کے پی کے سے بابر سلیم سید والا سے شیخ اقبال اور ماسٹر ریاض گجر خان سے نوید مرزا بھی یلغار کا حصہ ہیں سمیت بہت سے دوست آج بھی روزنامہ یلغار کا حصہ ہیں منیر بھٹی صاحب روزنامہ یلغار کے لیگل ایڈوائزر ہیں اور ہمیں بھی یلغار ٹیم پاکستان پہ فخر ہے اور یو اے ای سے راشد علی اور سعودی عرب سے وقار حسین بھی روزنامہ یلغار کا حصہ ہیں اور سب یلغار ٹیم کو اس بات پہ بھی ناز ہے کہ روزنامہ یلغار ٹیم کے سرپرست چیف ایڈیٹر روزنامہ یلغار جناب مجیب الرحمان شامی صاحب ہیں اور یقینا سب دوستوں کے لئے خوشی کی بات ہے کہ روزنامہ یلغار کی کامیاب اشاعت کے تیس سال مکمل ہو گئے اور یقینا روزنامہ یلغار کی کامیابی میں ہمارے تمام دوستوں بھائیوں کی دن رات محنت شامل ہے اور ہماری بھی یہی دعا ہے جو بار بار دل سے نکلتی ہے کہ یلغار ٹیم اسی طرح سے محنت کرتی رہے اور ہمارا یلغار دن دگنی رات چگنی ترقی کرتا رہے آمین ثم آمین