کیلے کو لمبے عرصے تک تازہ رکھنے کیلئے انتہائی آسان طریقہ

کیلے کو لمبے عرصے تک تازہ رکھنے کیلئے انتہائی آسان طریقہ
کیلے کو لمبے عرصے تک تازہ رکھنے کیلئے انتہائی آسان طریقہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برمنگھم (نیوز ڈیسک) کیلے جیسا لذیذ پھل دنیا میں کم ہی پایا جاتاہے لیکن اگر آپ کیلوں کو کچھ عرصہ کیلئے محفوظ رکھنا چاہیں تو یہ ایک مشکل کام ہے کیونکہ یہ جلد ہی نرم پڑ جاتے ہیں اور گلنا سڑنا شروع کردیتے ہیں۔ اگر آپ کیلے کو تادیر تازہ رکھنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ نہایت سادہ اور آسان ہے۔ کیلوں کے گچھے کے موٹے سر پر پلاسٹک کی شیٹ اچھی طرح لپیٹ دیں تاکہ یہ ہوا اور نمی سے محفوظ رہے۔ اب انہیں فریج میں رکھ دیں یہ آپ کی توقع سے کہیں زیادہ عرصے تک صحیح سلامت، تروتازہ اور خوشبو دار رہیں گے۔

بندھی ہوئی کلائیاں کھولنے کا آسان طریقہ ،یہ معلومات کبھی آپ کی جان بھی بچا سکتی ہیں

مزید :

تعلیم و صحت -