میٹرک نتائج، ایک ہزار سے زائد نمبر لینے والے طلبہ و طالبات کو وظیفہ دینے کا فیصلہ

میٹرک نتائج، ایک ہزار سے زائد نمبر لینے والے طلبہ و طالبات کو وظیفہ دینے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصوصی رپورٹر) حکومت پنجاب نے تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک سالانہ امتحان 2016 میں ایک ہزار یا اس سے زائد (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
نمبرز (مارکس) لینے والے طلبہ و طالبات کو وظیفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کیلئے تعلیمی اداروں کے سربراہان سے ایسے طلبہ و طالبات کے کوائف 4اگست تک طلب کر لیے ہیں۔ کوائف اور رزلٹ کارڈ کی فوٹو اسٹیٹ کاپی پر سکولز کے سربراہان تصدیق بھی کرینگے۔
وظیفہ