اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 106 روپے 20 پیسے ہوگئی

اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 106 روپے 20 پیسے ہوگئی
اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 106 روپے 20 پیسے ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے ڈالر 106 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کی کمی کے بعد اس کی قیمت خرید 105 روپے 65 پیسے اور قیمت فروخت 106 روپے 20 پیسے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت میں 25 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ آج (جمعہ کو) ہونے والے اضافے کے بعد پاﺅنڈ کی قیمت خرید 135 روپے 75 پیسے اور قیمت فروخت 137 روپے 50 پیسے ہوگئی۔

مزید :

بزنس -