حکومت کا گندم کی درآمدات پر 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ

حکومت کا گندم کی درآمدات پر 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
حکومت کا گندم کی درآمدات پر 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی درآمدات پر فوری طور پر بیس فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں گندم پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ای سی سی کے اجلاس میں پی آئی اے کی اہم مالی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بارہ ارب روپے کا قرضہ لینے کیلئے حکومت ضمانت کی منظوری بھی دیدی ہے تاہم قرضے کی شرائط و ضوابط کا تعین وزارت خزانہ کریگی۔

مزید :

بزنس -