دنیا کی معروف ترین ماڈل نے اسلامی ملک کے ساحل پر ایسا فحش ترین کام کردیا کہ ملک میں ہنگامہ برپاہوگیا، پولیس حرکت میں آگئی کیونکہ۔۔۔

دنیا کی معروف ترین ماڈل نے اسلامی ملک کے ساحل پر ایسا فحش ترین کام کردیا کہ ...
دنیا کی معروف ترین ماڈل نے اسلامی ملک کے ساحل پر ایسا فحش ترین کام کردیا کہ ملک میں ہنگامہ برپاہوگیا، پولیس حرکت میں آگئی کیونکہ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مالے (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور برطانوی سپر ماڈل کیٹی پرائس اسلامی ملک مالدیپ چھٹیاں منانے گئی تو وہاں ایک ایسی فحش حرکت کر ڈالی کہ فوری طور پر پولیس حرکت میں آگئی اور غالب امکان ہے کہ سپر ماڈل کو بھاری جرمانے یا قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ 

دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق 38 سالہ کیٹی پرائس کی انتہائی متنازعہ تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں وہ مالدیپ کے ایک ساحل پرسرعام برہنگی کا مظاہرہ کرتی نظر آتی ہیں۔ مالدیپ پولیس سروس کی جانب سے سامنے آنے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فعل قانون کی خلاف ورزی اور سختی سے ممنوع ہے اور پولیس ان الزامات کو انتہائی سنجیدگی سے لے رہی ہے۔
کیٹی اپنے پانچ بچوں اور 30 سالہ خاوند کیران کے ہمراہ مالدیپ کے تفریحی مقام قندیمہ میں چھٹیاں گزاررہی ہیں۔ یہ ایک پرائیویٹ جزیرہ ہے جہاں ایک رات کے قیام کا خرچہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ پاکستانی روپے ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -