نواز شریف کی گورنر ہاوس بلوچستان میں ثنا اللہ زہری اور محمود خان اچکزئی سے ملاقات

نواز شریف کی گورنر ہاوس بلوچستان میں ثنا اللہ زہری اور محمود خان اچکزئی سے ...
نواز شریف کی گورنر ہاوس بلوچستان میں ثنا اللہ زہری اور محمود خان اچکزئی سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری اور گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے ملاقات کی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق نواز شریف گورنر ہاوس پہنچے جہاں گورنر بلوچستان نے ان کا استقبال کیا ۔اس موقع پر نواز شریف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان ،گورنر بلوچستان اور پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی سمیت دیگر رہنماﺅں سے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی ترقی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی ۔واضح رہے کہ آج نواز شریف کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کریں گے ۔
ڈیلی پاکستان کا یو ٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

ڈیلی بائیٹس -