فیصل آباد میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث 12 گھنٹے میں 9 مریض جاں بحق

فیصل آباد میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث 12 گھنٹے میں 9 مریض جاں بحق
فیصل آباد میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث 12 گھنٹے میں 9 مریض جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث12 گھنٹے میں 9 مریض جاں بحق ہو گئے، نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق فیصل آباد کے الائیڈ،سول ہسپتالوںمیں ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈیز، ان ڈور کے بعد ایمرجنسی میں بھی کام بندکردیا اورسینئرز ڈاکٹروں کو بھی کام سے روک دیاگیا،ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث مریضوں اور ان کے لواحقین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے اورینگ ڈاکٹرز کی جانب سے مریضوں کو دوسرے ہسپتالوں میں ریفر کیا جا رہا ہے ۔

مزید :

فیصل آباد -