امریکی ریاست ایریزونا کو گردو غبار کے طوفان نے گھیرلیا

امریکی ریاست ایریزونا کو گردو غبار کے طوفان نے گھیرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک(اے این این)امریکی ریاست ایریزونا کو گردو غبار کے طوفان نے گھیرلیا۔فینکس کے شہریوں کو گھروں میں ہی رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔ دھول مٹی نے فینکس شہر کے کئی علاقوں کو گھیرے میں لےلیا ہے۔حد نظر صفر ہوگئی ہے، سورج کے غروب ہونے کے ساتھ گردوغبار کا طوفان قریب تر ہوتا جارہا ہے، نیشنل ویدر سروس نے وارننگ جاری کی ہے کہ شہری گھروں میں ہی رہنے کو ترجیح دیں۔

مزید :

عالمی منظر -