پی ٹی آئی کی 2 تحاریک مسترد، مسلم لیگ (ن) کی سربراہی والی کمیٹیوں سے دیگر جماعتوں کو انصاف نہیں ملتا: شیریں مزاری

پی ٹی آئی کی 2 تحاریک مسترد، مسلم لیگ (ن) کی سربراہی والی کمیٹیوں سے دیگر ...
پی ٹی آئی کی 2 تحاریک مسترد، مسلم لیگ (ن) کی سربراہی والی کمیٹیوں سے دیگر جماعتوں کو انصاف نہیں ملتا: شیریں مزاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءشیریں مزاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی سربراہی والی کمیٹیوں سے دیگر جماعتوں کے ارکان کو انصاف نہیں ملتا۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شیریں مزاری نے کہا کہ آج پی ٹی آئی کی دو تحریک استحقاق تھیں جنہیں مسترد کر دیا گیا ہے اور اس سے واضح ہو گیا ہے کہ پی ٹی آئی کا کوئی ایشو قبول نہیں کریں گے شائد اسی بناءپر ہی میری تحریک استحقاق رد کی گئی ہے، چیئرمین کمیٹی کارویہ جانبدارانہ تھا،اس پر افسوس ہے۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں
شیریں مزاری نے کہا کہ بجلی کے بلے سے متعلق کیس عدالت میں ہونے کے باوجچود اس کے باوجود آئیسکو نے میرے گھر کی بجلی کاٹی جبکہ عابد شیر علی نے میرے بجلی کا بل جاری کر کے بجلی چور لکھ دیا۔

مزید :

اسلام آباد -