منی لانڈرنگ کیس ،الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع ہو گئی

منی لانڈرنگ کیس ،الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع ہو گئی
منی لانڈرنگ کیس ،الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹر نگ ڈیسک )منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں چار ماہ کی توسیع کردی گئی ہے ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت ختم ہو نے پر آج الطاف حسین پولیس سٹیشن میں پیش ہوئے جہاں لندن پولیس نے ان سے کئی گھنٹے تک سوال جواب کیے ۔اس موقع پر الطاف حسین کے وکیل نے ضمانت میں توسیع کی درخواست دائر کی جس کو قبول کرلیا گیا۔