کراچی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ،2افراد جاں بحق ،ایک شخص زخمی

کراچی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ،2افراد جاں بحق ،ایک شخص زخمی
کراچی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ،2افراد جاں بحق ،ایک شخص زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر جعفر طیار میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت عاصم اور امیر حیدر کے نام سے ہوئی ہے ۔مقتول عاصم جعفر طیار لان کا مالک بتا یا جاتا ہے ۔زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

مزید :

کراچی -