راولپنڈی سے کالعدم تنظیم کاکارندہ گرفتار،اسلحہ برآمد:سی ٹی ڈی

راولپنڈی سے کالعدم تنظیم کاکارندہ گرفتار،اسلحہ برآمد:سی ٹی ڈی
راولپنڈی سے کالعدم تنظیم کاکارندہ گرفتار،اسلحہ برآمد:سی ٹی ڈی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان سی ٹی ڈی کاکہنا تھا کہ راولپنڈی سے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،جس کے قبضے سے بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

بچی کی پیدائش کے فوراً بعد لی جانے والی اس تصویرمیں ایسی کیا شرمناک ترین بات ہے کہ دنیا میں ہنگامہ برپاہوگیا؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
تفصیلات کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے رکن دہشت گرد کوراولپنڈی کے علاقے روات سے گرفتار کیا گیا ،گرفتار دہشت گرد کی شناخت محمداقبال سے ہوئی ۔دہشت گرد نے راولپنڈی شہرمیں دہشت گردی کرنا تھی۔
گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے بارودی مواد،سیفٹی فیوز اورنان الیکٹرک ڈیٹونیٹربرآمد ہوئے ہیں

مزید :

لاہور -