سرکاری ہسپتالوں میں بچوں کے اغوا کو روکنے کے لیے حکومت کے سخت احکامات

سرکاری ہسپتالوں میں بچوں کے اغوا کو روکنے کے لیے حکومت کے سخت احکامات
سرکاری ہسپتالوں میں بچوں کے اغوا کو روکنے کے لیے حکومت کے سخت احکامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ صحت پنجاب نے ہسپتالوں سے بچوں کے اغوا کو روکنے کے لیے سخت احکامات جاری کر دیے۔سیکرٹری صحت پنجاب نے ہسپتالوں سے بچوں کے اغوا روکنے کے لیے حکم جاری کیا کہ ہسپتالوں میں بچوں کی نرسری کو نو گو ایریا بنایا جائے اور وہاں کسی کا بھی داخلہ بالکل بند ہو گا۔اس کے علاوہ سیکرٹری صحت نے تنبیہ کی کہ اگر کسی ہسپتال سے کوئی بچہ اغوا ہوا تو اس ہسپتال کا ایم ایس جواب دہ ہو گا،اور اس کے خلاف کاروائی بھی کی جائے گی۔